ایس ایم ایس کے ذریعے ووٹ چیک کرنے کا طریقہ
پاکستان میں عام انتخابات فروری 2024 میں ہوں گے اور ووٹنگ کا عمل صبح سے شام تک جاری رہے گا۔ ووٹرز کو آسان بنانے کے لیے الیکشن کمیشن نے نئی ایس ایم ایس سروس شروع کر دی ہےاب الیکشن سے پہلے آپ کو نادرا آفس یا کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نیا طریقہ کار متعارف کرادیا۔ آپ آسانی سے اپنے ووٹ کی تصدیق کر سکتے ہیں، اپنا پولنگ سٹیشن تلاش کر سکتے ہیں، اور دیگر تفصیلات SMS کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔ ہم نے ذیل میں تمام مراحل کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ معلومات آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوں گی۔
ایس ایم ایس کے ذریعے ووٹ چیک کرنے کا طریقہ
اپنے موبائل فون پر نیا میسگ سیکشن کھولیں۔*
اب آپ کو اپنا قومی شناختی کارڈ 13 ہندسوں کا نمبر لکھنا ہوگا۔*
اس کے بعد 8300 پر بھیج دیں۔*
تھوڑی دیر کے بعد آپ کو اپنے پولنگ اسٹیشن اور دیگر تفصیلات کا ایک نیا میسج ملے گا۔*
مزید آپ کو بتاتا چلوں کے آپ اپنے ووٹ کی تسدیق اب آن لائن بھی کر سکتے ہیں۔ bs الیکشن کمیشن آف پاکستان کے آفشل ویب سائٹ فی جا کے ووٹ رجسٹریشن پر کلک کر کے اپنا نیشنل شنکاہتی کارڈ کے 13 ہندسوں میں کرنا ہوگا