احساس پروگرام 8171

احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا آسان طریقہ

 جو لوگ احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ ڈھونڈ رہے ہیں وہ یہاں اس صفحے پر اسانی سے دیکھ سکتے ہیں. احساس پروگرام 81 71 حکومت پاکستان کی طرف سے بے روزگار اور غریب لوگوں کے لیے ایک مالی امداد پروگرام ہے جن کے تحت غریب افراد یا بے روزگار افراد کو رقم ادا کی جاتی ہے جن سے وہ اپنے روزمرہ کی ضروریات تعلیم یا اپنے خوراک کا سامان پورا کر سکتے ہیں. یہاں اس صفحے پر ہم اپ کو بتائیں گے کہ اپ کیسے اسانی سے اپنے احساس پروگرام 8171 کی رقم کی تصدیق کر سکتے ہیں. یاد رہے یہ پروگرام ان پاکستانی شہریوں کے لیے ہے جو اس پروگرام کے لیے مستحق ہے تو لہذا اپلائی جو لوگ اپلائی کرنا چاہتے ہیں ان کو پہلے اپنی ایلیجیبلٹی یعنی کہ اپنی اہلیت چیک کرنی ہوگی وہ اپ ان لائن بھی چیک کر سکتے ہیں اور اپنے کسی قریب بھی احساس پروگرام کے سینٹر جا کے اپنی اہلیت اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے معلوم کروا سکتے ہیں.

احساس پروگرام ایک ایسی 8171 کی رقم کیسے چیک کریں

 احساس پروگرام کی رقم اپ تین طریقوں سے چیک کر سکتے ہیں یا تو اپ کو کسی غریبی سینٹر میں جانا پڑے گا یا پھر اپ ان لائن بھی چیک کر سکتے ہیں اور تیسرا طریقہ اپ اپنے موبائل فون سے گھر بیٹھے بیٹھے بھی اپنے رقم کی تصدیق کر سکتے ہیں. ان لائن چیک کرنے کے لیے اپ کو زیادہ کچھ نہیں کرنا پڑے گا یا تو اپ کو احساس پروگرام کے افیشل ویب سائٹ کو وزٹ کرنا پڑے گا یا ہم نے اپ کی اسانی کے لیے اس صفحے پر ایک بٹن دیا ہوا ہے اس بٹن پہ کلک کر کے اپ اپنی رقم کی تصدیق کر سکتے ہیں.. مزید اگر اپ چاہتے ہیں کہ احساس پروگرام کے پیسے یا رقم کیسے نکالا جائے تو وہ بھی ہم اپ کو اس صفحے میں اگے جا کے بتانے والے ہیں.

 پروگرام احساس 8171 کی رقم موبائل فون سے چیک کرنے کا طریقہ

 احساس پروگرام 8171 کے پیسوں کی تصدیق کرنا اب بہت ہی اسان ہے .اپ اب گھر بیٹھے بیٹھے اپنی رقم کی تصدیق کر سکتے ہیں.  اپ کو زیادہ کچھ نہیں اپنے موبائل کے میسج سیکشن میں جانا ہوگا وہاں پہ نیو میسج پہ کلک کر کے اپ کو اپنا قومی پاکستانی شناختی کارڈ کے کارڈ نمبر کو درج کرنا ہوگا اس کے بعد اپ اس کو 8171 پر بھیج دیں یاد رہے اس کے لیے اپ کے فون میں 20 روپے کا بیلنس ہونا چاہیے. تقریبا پانچ سے 15 منٹ تک اپ کو ایک میسج موصول ہوگا جس میں اپ کے رقم کی تصدیق اپ کو بتائی جائے گی کہ اپ کے 81 71 پروگرام کے پیسے اپ کو ملے ہیں یا نہیں.

 احساس پروگرام 8171 کی رقم کو نکالنے کا طریقہ

 .فرض کریں اگر اپ کے شہر میں احساس پروگرام کا کوئی سینٹر موجود نہیں ہے یا کسی مجبوری کے تحت اپ وہاں جانے سے قاصر ہیں. تو اپ اپنے کسی بھی قریبی ایزی لوڈ کی شاپ پر جا کے اپنا کمیشنختی کارڈ فراہم کریں گے اور وہ اپ کی فنگر پرنٹ لیں گے فنگر پرنٹ کم مرحلہ کمپلیٹ ہونے کے بعد وہ اپ کو رقم ادا کر دیں گے. اس کے علاوہ اپ حبیب بینک لمٹڈ کے ذریعے بھی اپنے پیسے نکلوا سکتے ہیں اس کے لیے اپ کو یہ کچھ سمپل سے سٹیپس ہے یہ اپ کو فالو کرنا ہوں گے.

سب سے پہلے اپ کو یہ چیز ذہن میں رکھنی ہوگی کہ اپ کو اپنا شناختی کارڈ ساتھ لے کر جانا ہوگا اور جس کے نام پہ پیسے ائے ہیں احساس پروگرام 8171 کے وہ ہی ان پیسوں کو نکلوا سکتا ہے.

قریبی کسی بھی حبیب بینک لمٹڈ کی اے ٹی ایم مشین پر اپ کو جانا ہوگا جہاں اے ٹی ایم میں بائیومیٹرک کی سہولت موجود ہو

وہاں جا کر اپ اے ٹی ایم کے انٹر بٹن کو دبائیں.

اب اپ کو اسکرین پر احساس پروگرام کا اپشن دکھائی دے گا اپ نے سمپلی اس کو منتخب کرنا ہے

اس کے بعد اپنے قومی شناختی کارڈ کا نمبر درج کریں نمبر درج کرنے کے بعد اپ کوئی بھی گوٹا لگا کر تصدیق کریں یاد رہے انگوٹھا وہی بندہ لگا سکتا ہے جس کے نام پر پیسے ائے ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *