جامعۃ الرشید کراچی میں داخلہ 2024 کا طریقہ کار
جامعۃ الرشید کراچی میں 2024 کا طریقہ کار یہاں دستیاب ہے۔ داخلہ 2024ء 1445 کے لئے درس نظامی، دورہ حدیث، حفظ، ڈیجیٹل صحافت، کلیہ تشریع، دعوت اور دیگر اختصاصی پروگرامز میں داخلے کا اعلان کر دیا ہے۔ 4 سال کے ڈگری لیول پروگرامز کے لئے بھی داخلہ کھلا ہے۔ درس نظامی کے لئے نئے داخلے 29 اپریل، 30 اپریل اور 1 مئی 2024 کو شوال المکرم کے 9، 10 اور 11 تاریخوں کو ہوں گے۔ علم دین پروگرام یا کلیہ تشریع 4 سالہ پوسٹ گریجوئیشن شریعت کورس کا آخری تاریخ 30 اپریل 2024 ہے۔ جبکہ کلیہ الفنون اور کلیہ الدعوت کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 1 مئی 2024 ہے۔
جامعۃ الرشید کراچی میں داخلہ 2024 کا طریقہ
:جامعہ تر رشید کراچی کے 2024 میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے، آپ کو مندرجہ ذیل اقدامات کرنے ہوں گے
اردو میں داخلہ فارم پُر کریں، آن لائن رجسٹریشن کے بعد مخصوص دنوں میں اصل شناختی کارڈ یا بغیر فارم کے مخصوص جگہ پر حاضر ہوں اور آخری داخلہ کاروائی مکمل کریں، داخلہ کا اشتہار دھیان سے پڑھیں، اور معلومات حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں۔
جامعۃ الرشید کراچی 4 سالہ عالم دین کورس داخلہ
SN | داخلہ جات |
1 | کلیۃ الدعوۃ |
2 | تخصص فی الافتاء |
3 | تخصص فی فقہ المعاملات المالیہ و العلوم الاداریہ |
4 | تعلیمی شعبہ جات |
5 | کلیۃ الفنون |
6 | درس نظامی |
7 | تخصص فی الفقہ والحدیث |
8 | تحفیظ القرآن |
9 | تد ریب المعلمین |
10 | کلیۃ الشریعہ |
11 | تخصص فی القراء ا ت |
12 | حفاظ ایجوکیشن سسٹم |
13 | تخصص فی فقہ الحلال |
14 | معہد الرشید العربی |
15 | انگلش لینگویج کورس |
16 | مکاتب الرشید |
17 | تخصص فی اللغۃ العربیۃ |
18 | جامعہ ام حبیبہ للبنات |