اہم خبر: کاغذات نامزدی مسترد
اہم خبر:جن لوگوں کے کاغذات نامزدی اب تک مسترد ہوئے ان کے نام درج ذیل ہیں۔
سیالکوٹ سے عثمان ڈار کی والدہ، عمر ڈار کی اہلیہ کے کاغذاتِ نامزدگی مستر
ڈیرہ اسماعیل خان سے علی امین گنڈاپور کے کاغذات نامزدگی مسترد۔
لیہ سےتحریکِ انصاف کےعبدالمجید خان نیازی کے کاغذات نامزدگی مسترد۔
این اے 50 سے زلفی بخاری کے کاغذات مسترد۔
مانسہرہ این اے 15 سے اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد۔
سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی این اے 89 میانوالی 1 سے نامنظور ( مسترد) ہوگئے۔ دوسری جانب انہی کے حلقہ کے سابقہ ایم پی اے پی پی 85 میانوالی 1 عبدالرحمن المعروف ببلی خان کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کردئیے گئے۔
مزید الیکشن 2024 کی تازہ ترین معلومات کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔